بیروت میں اسرائیلی حملے، شہادتوں کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مختلف اسرائیلی حملے جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں درجنوں افراد شہید ہوچکے ہیں جب کہ مجموعی طور پر اموات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیروت مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، آسڑیلیا نے سری لنکا کو مسلسل دوسری شکست سے دوچار کردیا

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں ایشین چیمپئن سری لنکا کو آسٹریلین ٹیم نے بھی شکست سے دوچار کردیا ہے۔ایونٹ میں افتتاحی روز پہلے گروپ میچ میں سری لنکا ویمنز ٹیم کو پاکستان سے 31 رنز سے شکست کا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی گرفتاری کی خبریں بے بنیاد قرار

وزارت داخلہ کے ذرائع نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے متعلق گرفتاری اور حراست میں لیے جانے کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق علی امین گنڈاپور کو نہ ہی گرفتارکیا گیا اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔عدالت عظمیٰ میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا

شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں خوارج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے چھ اہلکاروں کی نماز جنازہ آج پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں چیف آف آرمی سٹاف مزید پڑھیں

پاک فوج کی فتنتہ الخوراج کے ساتھ جھڑپ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں پاک فوج اور خوارج کے درمیان جھڑپ میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں مزید پڑھیں

پاکستان باہمی تعلقات پر بات کرنے نہیں جارہا ، بھارتی وزیر خارجہ

بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے کہا ہے کہ رواں ماہ اپنے دورہ پاکستان کے دوران وہ پاک بھارت دو طرفہ تعلقات پر بات نہیں کریں گے۔بھارت کے کسی بھی وزیر خارجہ کا تقریباً ایک دہائی کے بعد مزید پڑھیں

ہم اپنا پرامن احتجاج ریکارڈ کرکے یہاں پہنچ گئے ہیں، علی امین گنڈا پور

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ  ہم یہاں پرپہنچ گئےہیں، اپنا احتجاج ریکارڈ کروا لیا ہے۔اسلام آباد میں  پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں علی مزید پڑھیں