جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، تینوں مزید پڑھیں

پاکستان نے 4 سال بعد ہوم گرائونڈ پر ٹیسٹ سیریز جیت لی، انگلینڈ کو راولپنڈی ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست

پاکستان نے انگلینڈ کو راولپنڈی ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر انگلینڈ کے خلاف 9 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیتی جب کہ قومی ٹیم کو 4 سال بعد ہوم سیریز میں کامیابی ملی، پاکستان نے آخری ہوم سیریز مزید پڑھیں

فیصل بینک نے رواں سال کی تیسری سہ ماہی کیلئے مستحکم مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا بنک کو 19 ارب 80 کروڑ روپے کا منافع حاصل ہوا۔

 پاکستان کے معروف اسلامی بینک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے اپنی ترقی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے 30 ستمبر 2024ء کو ختم ہوئے رواں سال کے 9 ماہ کے لیے مستحکم مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

سعود شکیل کی شاندار سنچری، انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار

پاکستان کے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں سعود شکیل کی شاندار سنچری کے بعد انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں مشکلات سے دوچار ہے اور 77 رنز کے خسارے میں جانے کے بعد 24 رنز پر تین مزید پڑھیں

ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں 10 جوان وطن پر قربان

 ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 10 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں ایف سی چیک پوسٹ مزید پڑھیں

مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ، سری لنکا اے نے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے پاکستان شاہینز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ جمعہ کے روز کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

پاکستان کی آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کو ایک مزید پڑھیں

تعلیم، آئی ٹی اور زراعت کے شعبوں میں بیلجیئم کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے بیلجیئم کے سفیر چارلس ایڈسبالڈ وان ڈر گراچٹ ڈی رومرزوائل کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ اور تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کاہنگامی اجلاس طلب کرلیا، اجلاس طلبی کی خبر غلط ہے ،بیرسٹرسیف

بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا تاہم بیرسٹر محمد علی سیف نے اس کی تردید کی ہے۔بشریٰ بی بی رہائی کے بعد آج پشاور میں ہنگامی اجلاس کی سربراہی کریں مزید پڑھیں