اقوام متحدہ کے قیام کو 79 برس مکمل، مقبوضہ کشمیرپر متعدد قراردادیں پاس ہونے کے باوجود مکمل خاموشی

اقوامِ متحدہ کے قیام کو 79 برس مکمل ہوگئے لیکن کشمیر کے معاملے پر اقوامِ متحدہ مکمل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے ۔24 اکتوبر 1945 کو اقوامِ متحدہ، سکیورٹی کونسل اور اقوامِ متحدہ چارٹر وجود میں آئے، اقوام متحدہ اب مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 خوارج ہلاک، بھاری مقدار میں اسلحہ اوردھماکہ خیزمواد برآمد

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 خود کش بمباروں سمیت 9 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 2 کے انسپکٹر اور سپر چیکر لا علم ، سکول روڈ پر کمرشل تعمیرات

راولپنڈی (مدثر الیاس کیانی) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ 2 کے علاقے اسکول روڈ پر زیر تعمیر کمرشل مارکیٹوں نے خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں ۔ کنٹونمنٹ بورڈ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مدت سے کمرشل نقشے منظور نہیں مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز یو اے ای کو شکست دیکر ایمرجنگ مینز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے

اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے متحدہ عرب امارات کو 114 سے شکست دیدی اس کے ساتھ ہی اس نے سیمی فائنل کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا۔اس میچ کی خاص بات کپتان مزید پڑھیں

برکس معیشتوں میں ترقی کی زبردست صلاحیت اور گنجائش موجود ہے، روسیف

نیو ڈیویلپمنٹ بینک (این ڈی بی) کی صدر دلما روسیف نے کہا ہے کہ برکس ممالک طاقتور معیشتیں ہیں جن کے پاس ترقی کی زبردست صلاحیت اور گنجائش موجود ہے۔شِنہوا کے ساتھ ایک انٹرویو میں برازیل کی سابق صدر نے مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کے اعزاز میں تقریب

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا  تقریب میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے پاکستانی ٹیم کے کپتان کی شرٹ برطانوی ہائی مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے، سلیکٹرز نے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی، تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی صائم ایوب اور عبداللّٰہ شفیق اوپننگ کریں گے۔کپتان شان مسعود، کامران غلام اور مزید پڑھیں

بنگلادیش میں طلبہ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ،صدر سے استعفے کا مطالبہ

بنگلادیش میں طلبہ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور اب کی بار صدر سے استعفے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق طلبہ صدر محمد شہاب الدین کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور گزشتہ روز سیکڑوں مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پرپروپیگنڈہ، ہراسانی اورافواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ

وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز (این سی سی آئی اے) کی منظوری دے دی، جس کے تحت سوشل میڈیا پرپروپیگنڈہ، ہراسانی اورافواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا۔ 11ماہ بعد بالاخرنیشنل این سی مزید پڑھیں

نامزد چیف جسٹس کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منصورعلی شاہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق دونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو مزید پڑھیں