لاہور دوبارہ آلودہ ترین شہر، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بڑھا گیا

صوبائی دارالحکومت لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے، شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) خطرناک حد تک بڑھ گیا جو گزشتہ روز 394 اور آج 326 ریکارڈ کیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان کے شہروں کا مستقبل خطرے میں، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں اور ملک میں شہری مراکز بھیڑ، کشش کی کمی اور آلودگی کے جیسے مسائل سمیت متعدد مسابقتی اینڈیکسز میں کم اسکور کے سبب اپنی مزید پڑھیں

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل دوسرے مہینے ستمبر میں 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا سرپلس

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل دوسرے مہینے ستمبر میں 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں اس کا خسارہ 92 فیصد کم ہوگیا۔ رپورٹ میں اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے ،اب وہ فیصلے تحریر کریں گے

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج چیمبر ورک پر چلے گئے جہاں وہ چیمبرک ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے۔ رواں ہفتے جمعہ کو ریٹائر ہونے والے آج سے چیمبر ورک پر چلے گئے ہیں اور اب وہ فیصلے تحریر مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس ٹو، ایف آئی اے کی جانب سے بشریٰ بی بی کی ضمانت کی مخالفت

توشہ خانہ ٹو کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

حال ہی میں قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد قانون کی شکل اختیار کر جانے والی 26ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ آف پاکستان اور سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے جہاں درخواست میں ترمیم کو مزید پڑھیں

مسلسل دوسرے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست اضافے کا رجحان

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد مسلسل دوسرے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست اضافے کا رجحان برقرار ہے اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 643 پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی بُلند سطح 86 ہزار 701 مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستانی، چینی اور اماراتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے پاکستان اور ایران میں ہتھیاروں اور ڈرونز پروگراموں کی مبینہ حمایت اور یوکرین میں روس کی جنگی کوششوں میں مدد سمیت دیگر معاملات کے پیش نظر 26 اداروں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر لیا۔رپورٹ کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

“اپنی چھت، اپنا گھر”پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں مکانوں کی تعمیر شروع

 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔مریم نواز کو بتایا گیا کہ “اپنی چھت، اپنا گھر”پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں مکانوں کی مزید پڑھیں