گورنر سندھ 5 روزہ بیرون ملک دورے پر روانہ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری 5 روزہ دورے پر بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں۔ کامران خان ٹیسوری برطانیہ اور یورپی ممالک کا دورہ کریں گے، اس دوران برطانیہ میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق دورہ مزید پڑھیں

روسی صدر پیوٹن نے شمالی کوریا کو کونسے جانور تحفے میں دیدیے؟

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے شمالی کوریا کو کئی جانور تحفے میں دے دیے۔ روسی حکام کے مطابق صدر پیوٹن نے روس اور شمالی کوریا کے درمیان دوستی کی علامت کے طور پر شمالی کوریا کو درجنوں جانور تحفے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا سی ای سی اجلاس ملتوی کردیا گیا، ذرائع

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا رواں ماہ ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بلاول بھٹو دبئی سے مزید پڑھیں

یوکرین کا برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ

یوکرین نے پہلی بار برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ کیا ہے۔ یوکرین نے برطانوی ساختہ اسٹارم شیڈو میزائل سے روس میں فوجی ہدف کو نشانہ بنایا۔ اجازت ملنے کے بعد یوکرین کا روس پر امریکی میزائلوں مزید پڑھیں

بجلی صارفین پر 6 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی صارفین پر 6 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی بجلی کمپنیوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نیپرا نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت ملک بھر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظوری کے بعد بھی رہائی کا امکان نہیں، ذرائع

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت منظوری کے بعد بھی رہائی کا امکان نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں