قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے رکنِ اسمبلی ثناء اللّٰہ مستی خیل کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستان آتے ہوئے بھارت کی ہندوتوا سوچ آڑے آ گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کا ثناء مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 785 خبریں موجود ہیں
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی امیگرینٹس کی جبری بیدخلی کیلئے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کی تیاری کرلی۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی تاریخ میں سب سے بڑے پیمانے پر لوگوں کو ڈیپورٹ کرنے کیلئے مزید پڑھیں
نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیرِ اعظم ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء مزید پڑھیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری ایجوکیشن نے کہا ہے کہ وفاقی تعلیمی اداروں کے 137 اساتذہ کی مستقلی کا نوٹیفکیشن بحال کر دیا گیا ہے۔ سیکریٹری ایجوکیشن محی الدین وانی کا کہنا ہے مزید پڑھیں
راولپنڈی میں نصیرآباد کے علاقے میں کار سوار ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزم کی شناخت محمد علی کے نام مزید پڑھیں
اسرائیل میں آباد افراد نے نسل کشی کا شکار غزہ کے باسیوں کو بھیجی جانے والی عالمی امداد کو لوٹنا شروع کردیا۔ اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا کے مطابق غذائی سامان سے بھرے اقوام متحدہ کے ایک 109 ٹرک مزید پڑھیں
لبنان سے اسرائیلی شہر تل ابیب کے نواح میں میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میزائل حملے میں 4 افراد زخمی ہو گئے، تل ابیب میں شاپنگ مال کے قریب بھی کئی دھماکے سنے گئے جس مزید پڑھیں
مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی پی ٹی آئی سے بات چیت سے انکار میرے نوٹس میں نہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے ابھی تک کوئی مزید پڑھیں
نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا پیر کو موخر ہونے والا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی وزرائے مزید پڑھیں
کراچی اور اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد ہوگی۔ شہر مزید پڑھیں