نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ٹم ساؤتھی آئندہ ماہ 14 دسمبر کو انگلینڈ کے خلاف ہوم گراونڈ ہملٹن میں اپنا آخری ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ ٹم ساؤتھی کا کہنا ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 785 خبریں موجود ہیں
بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات جاری ہیں۔ ننکانہ صاحب میں سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ سکھ یاتری جنم دن کی خوشی میں آج جلوس’نگر کیرتن‘ نکالیں گے۔ بابا گورونانک کے 555 مزید پڑھیں
کراچی میں ٹی ایم سی ماڈل کالونی یو سی 7 میں چیئرمین کی نشست پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہو گئے۔ کراچی میں گزشتہ روز ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 14 نومبر کو ہرنائی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس 18نومبر کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی مزید پڑھیں
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ہنگری کےہم منصب کی ملاقات۔ پاکستان اور ہنگری کے درمیان اگلے برس سفارتی تعلقات کی 60ویں سالگِرہ بھرپور طریقے سے منانے پر اتفاق وزیرداخلہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ہنگری کے وزیراعظم کو مزید پڑھیں
سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل نے کھیلوں کا سفیر مقرر کر لیا۔ ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو یہ خوش خبری سنائی ہے۔ اُنہوں نے دبئی اسپورٹس کونسل مزید پڑھیں
اسموگ سے پریشان پنجاب کے شہریوں کے لیے اچھی خبر، محکمہ موسمیات نے آج شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کردی۔ آج سے 16 نومبر تک لاہور، راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، مزید پڑھیں
ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹر وے پر کلر کہار سالٹ رینج کے قریب کار آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں کار سوار 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ کار سوار اسلام آباد سے پیر مزید پڑھیں
یو اے ای میں ہونیوالے سہ فریقی انڈر 19 ٹورنامنٹ میں پاکستان نے یو اے ای کو دس وکٹ سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں کامیاب آغاز کیا ہے، شاہ زیب نے سنچری اسکور کی۔ دبئی میں پاکستان انڈر 19 مزید پڑھیں