جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ آئین اور جمہوریت پر شب خون مارا گیا، جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں