سینیٹ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس، عراق میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل پر غور

سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں عراق میں اوور سیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کا معاملہ زیرغور آیا۔ اس موقع پر سینیٹر راجہ ناصر عباس مزید پڑھیں