وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے سیکڑوں ہلاکتوں کی کہانی اپنی پسپائی چھپانے کی کوشش ہے، یہ لوگ ڈس انفارمیشن کے چیمپئن ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 785 خبریں موجود ہیں
پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ قرارداد رکن پنجاب اسمبلی رانا محمد فیاض نے جمع کرائی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ انتشاری ٹولہ جو سیاسی جماعت کا دعویٰ مزید پڑھیں
24 نومبر کے احتجاج کے دوران گرفتار ملزمان کو راولپنڈی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ملزمان کو دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے 198 ملزمان کا 5 مزید پڑھیں
حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار بینک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی مزید پڑھیں
سلمان اکرم راجہ نے سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا۔ انہوں نے استعفی پارٹی قیادت مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف مقدمات میں 1 ہی مضمون لکھا گیا، جس پر مووی بن سکتی ہے۔ یہ بات انہوں نے راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت مزید پڑھیں
کراچی میں آج بھی مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ رہنے کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیے کراچی: مطلع صاف، دن میں تیز دھوپ رہنے کا امکان محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 20.4 مزید پڑھیں
کراچی میں لیاقت آباد 10 نمبر کی مرکزی شاہراہ کا ایک بڑا حصہ ٹوٹ پھوٹ کے باعث وہاں سے گزرنے والوں کے لیے اذیت کا باعث بنا ہوا ہے۔ کراچی میں اس سال ہونے والی بارشوں کے بعد متعدد سڑکیں مزید پڑھیں
یوکرین کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آج صبح یوکرین کے مختلف شہروں اوڈیسا، کروپیوینیٹسکی (Kropyvnytskyi)، خار کیف، ریونے اور لوٹسک میں دھماکے سنے گئے۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممکنہ مزید پڑھیں