پاکستان کو جدید اور ڈیجیٹلائزڈ ریاست بنانے کے لیے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا: احسن اقبال

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جدید اور ڈیجیٹلائزڈ ریاست بنانے کے لیے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس مزید پڑھیں