اس کیٹا گری میں 785 خبریں موجود ہیں
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی — فائل فوٹولاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں…
—فائل فوٹوپشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پولیس لائنز دھماکے کے سہولت کار ملزم کو 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے…
سندھ ہائی کورٹ ہائی — فائل فوٹوسندھ ہائی کورٹ ہائی نے سرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے بڑے پیمانے پر فراڈ کے کیس میں فریقین سے بیانِ…
’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعظم شہباز شریف کوپ 29 کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے۔آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں موسمیاتی…
— فائل فوٹوپنجاب میں نجی اداروں کے 50 فیصد اسٹاف کو آن لائن شفٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔اس حوالے سے ڈی جی ماحولیات کی جانب سے نوٹی…
—فائل فوٹوہزارہ ایکسپریس وے پر وین کی ٹکر سے موٹر وے پولیس کا اہلکار جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک اہکار زخمی ہوا ہے۔پولیس کے مطابق وین…
— فائل فوٹوتوشہ خانہ کیس 2 میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بری کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہوسکا۔راولپنڈی اڈیالا جیل میں آج…
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے تاحال حکومتی منظوری نہ مل سکی۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم حکومتی اجازت کی منتظر ہے، بھارتی ٹیم نے پاکستان میں بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ مزید پڑھیں
— فائل فوٹوراولپنڈی میں کیانی روڈ پر شوہر کے ہاتھوں بیوی اور ساس کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق قتل کا مقدمہ تھانہ ریس…