کراچی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے

کراچی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے ہیں، مسافروں کو لینے یا رخصت کیلئے آنیوالوں کیلئے بھی ٹکٹ کی کاپی رکھنا لازمی ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ آنے والوں کو سیکیورٹی اداروں کے چیک کرنے پر ٹکٹ مزید پڑھیں