سرگودھا میں مٹھہ معصوم بائی پاس کے قریب مسافر بس اُلٹ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ خانیوال میں بس اُلٹ گئی، 6 مسافر جاں بحق حکام نے بتایا ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 785 خبریں موجود ہیں
پنجاب پولیس نے راجن پور سرکل کے بنگلہ اچھا میں لونڈ گینگ کے خلاف کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن کرکے 3 مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کچہ ایریا تھانہ بنگلہ اچھا کی حدود میں 3 مغویوں کی بازیابی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی احتجاج میں مظاہرین کی جانب سے مبینہ طور پر آنسو گیس کے استعمال کے معاملے پر سینٹرل پولیس آفس نے تمام ڈی آئی جیز اور دیگر یونٹس کے سربراہان کو خط لکھ دیا۔ محکمہ پولیس کے غیر مزید پڑھیں
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کے لیے مندوب مقرر کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیتھ کیلوگ نے روس یوکرین جنگ ختم کرنے کا منصوبہ پیش کیا تھا۔ واضح رہے کہ بین مزید پڑھیں
لاہور کی مانگا منڈی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار محمد عظیم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈولفن اہلکار مانگا منڈی میں اپنے بھائی کی دکان پر تھا جہاں اس کا کسی سے جھگڑا ہوا۔ مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی۔ خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ چیک مزید پڑھیں
حماس کا کہنا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حماس کے سینیئر عہدے دار نے لبنان میں ہونے والی جنگ بندی کو سراہتے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج ختم ہونے کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی میں معمولات زندگی بحال ہوگئے۔ راولپنڈی، اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستوں سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں، جڑواں شہروں میں کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئیں، مزید پڑھیں
سابق چیئرمین سینیٹ اور رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی کا کہنا ہے کہ امریکی سینیٹرز کے خطوط پاکستان کی سیاسی خودمختاری کی واضح خلاف ورزی ہیں۔ رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی سینیٹرز اور اراکینِ کانگریس مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللّٰہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے۔ لبنان میں جنگ بندی کا نفاذ پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح 7 بجے سے ہوگا۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور مزید پڑھیں