مجلس وحدت مسلمین کی شہداء کانفرنس، حماس و حزب اللّٰہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت

مجلس وحدت مسلمین کی شہداء کانفرنس غزہ جنگ کے دوران حماس اور حزب اللّٰہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ نشتر پارک کراچی میں ہونے والی شہداء کانفرنس میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے خطاب کیا۔ مزید پڑھیں