تاریخ میں کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگا، عظمیٰ بخاری

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تاریخ میں کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی ہو یا 24 نومبر ان کا احتجاج مزید پڑھیں

اسرائیل سے جنگ بندی کے بعد لبنانی گھروں کو لوٹنا شروع

اسرائیل اور لبنان میں جنگ بندی معاہدے کے بعد لبنانی فتح کا نشان بنا کر اپنے گھروں کو واپس لوٹ رہے ہیں۔ لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیل حزب اللّٰہ جنگ بندی معاہدے کا اطلاق پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح مزید پڑھیں

مظاہرین کی اموات کی خبر جھوٹی اور من گھڑت ہے: سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبر جھوٹی اور من گھڑت قرار دے دیا۔ اس حوالے سے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر چند لوگوں کی جانب سے مزید پڑھیں

گنڈاپور کی بشریٰ کے ہمراہ خیبر پختونخوا پہنچنے کی اطلاعات موصول، ذرائع

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خاندانی ذرائع نے ان کے خیبر پختونخوا پہنچنے کی تصدیق کی ہے۔ غیر مصدقہ اطلاعات ہیں کہ علی امین گنڈاپور کے ساتھ بشریٰ بی بی بھی موجود ہیں، دونوں محفوظ ہیں۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پولیس نے اسلام آباد میں سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے، جناح ایونیو، سیونتھ ایونیو سے مظاہرین درجنوں گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہوئے ہیں۔ ترجمان پی مزید پڑھیں