آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے ٹینکرز کی ریٹیل آؤٹ لیٹس تک رسائی یقینی بنائیں۔ ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ چیف سیکریٹریز، مقامی انتظامیہ کے ذریعے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 785 خبریں موجود ہیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عاطف خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ڈی چوک تک کال دی ہے، کوئی کارکن آگے بڑھنے کی کوشش نہ کرے۔ عاطف خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ مزید پڑھیں
روس نے طالبان سے تعاون بڑھانے کی جانب اہم قدم اٹھایا ہے، اس حوالے سے روسی پارلیمنٹ میں مقامی و عالمی دہشتگرد تنظیموں پر عائد پابندی عبوری طور پر اٹھانے کا بل پیش کیا گیا۔ روس کی پارلیمنٹ ڈوما میں مزید پڑھیں
پاکستان نے یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کے آٹھویں اجلاس میں مقبوضہ فلسطینی علاقے میں انروا (UNRWA) کی تعلیمی سرگرمیوں کے تسلسل کی حمایت کرنے کی درخواست کرنے والے دیگر وفود میں شمولیت اختیار کرلی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی۔ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ ہم مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے آئینی درخواستوں سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئینی بینچ آئینی کیسز کی سماعت کرے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئینی بینچ آرٹیکل 202 اے کے تحت قائم مزید پڑھیں
رینجرز نے اسلام آباد کے ڈی چوک کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اسلام آباد میں تمام اہم عمارتوں پر فوج تعینات کردی گئی، انتشاریوں اور شرپسندوں کو موقع پر گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔ پاکستان مزید پڑھیں
28 ستمبر کے مقدمے میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع کردی گئی، انہیں 28 ستمبر کے مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد پیش کیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں
کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے کارروائی کر کے موٹر سائیکل چھیننے والے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اور ملزمہ ڈسٹرکٹ ایسٹ اور کیماڑی کے علاقوں سے موٹر سائیکل چھینتے تھے۔ گرفتار ملزمان مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا اور گھیراؤ پُرامن احتجاج میں نہ بدلا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔ اپنے مزید پڑھیں