کرینہ کا مداح کو سیلفی لینے سے انکار، سوشل میڈیا صارفین کا ملاجلا ردعمل

کرینہ کپور خان نے مداح کو سیلفی لینے سے انکار کردیا جس پر کسی نے انکی حمایت کی تو کسی نے اختلاف کیا۔ کرینہ کپور، سیف علی خان اور ان کے بچے تیمور اور جہانگیر کو فیملی ویکیشن کے بعد مزید پڑھیں