چین کی جدید زرعی ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستانی محقق ملکی زراعت میں تبدیلی کا خواہاں

گانسو اکیڈمی برائے زرعی سائنس کے ژانگ یے پانی کی بچت کے زرعی اسٹیشن میں پاکستانی شہر بہاولپورکے ڈاکٹر محمد علی رضا نے ڈرپ آبپاشی کی مدد سے اناج اور سویابین کی فصلوں کے درمیان فصل کی بوائی مکمل کرلی۔علی مزید پڑھیں