صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے تشدد کی مختلف صورتوں کا سامنا کرنے والی دنیا بھر کی خواتین سے یک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 785 خبریں موجود ہیں
لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر حکم نامہ جاری کر دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے درخواستوں پر 3 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ موسمِ سرما مزید پڑھیں
اسلام آباد کی انتظامیہ نے سی آئی اے کی بلڈنگ آئی نائن کو سب جیل قرار دے دیا۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ سی آئی اے کی بلڈنگ کو آرٹیکل پریزنر ایکٹ 1894 مزید پڑھیں
فیصل آباد کے تھانہ غلام محمد آباد میں بانئ پی ٹی آئی سمیت 45 افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعہ 7 سمیت 13 دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
حیدر آباد میں خورشید کالونی کے قریب سی این جی اسٹیشن میں زور دار دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکاسی این جی اسٹیشن کے لیکوئیڈ گیس سلنڈر میں ہوا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ مذکور سلنڈر دھماکے مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج دوسرے روز میں داخل ہو گیا۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے راستے دوسرے روز بھی بند ہیں۔ پی ٹی آئی کا خیبر پختون مزید پڑھیں
ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، مجموعی طور پر سانحہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 49 تک جا پہنچی۔ قبائل کے درمیان جاری تازہ جھڑپوں میں مزید 6 افراد جاں بحق مزید پڑھیں
ایران نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اسرائیلی ربی کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ابوظبی میں ایرانی سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران مزید پڑھیں
رہنما پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ہمیں اسلام آباد ہائیکورٹ کا کوئی آرڈر نہیں آیا، انکی بات کیسے مانیں۔ جیو نیوز کے بروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص نے کہا کہ ہمیں مزید پڑھیں
انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد، راولپنڈی اور مری کے تمام تعلیمی ادارے آج بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا مطابق تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں