پہلے ون ڈے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں قومی ٹیم کی 6 وکٹیں 58 رنز پر گر گئیں۔ زمبابوے کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40.2 اوورز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 785 خبریں موجود ہیں
مری کا خیبر پختونخوا اور کشمیر سے زمینی راستہ منقطع ہوگیا، انتظامیہ نے کشمیر اور کے پی کی رابطہ سڑکوں پر خندقیں کھود دیں۔ گھوڑا گلی کے مقام پر سڑک مٹی ڈال کر بند کر دی گئی۔ مری کے مختلف مزید پڑھیں
ترجمان جماعت اسلامی اسلام آباد عامر بلوچ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے بھی متعدد افراد کو گرفتار کرنے کی اطلاعات ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ جھنگی سیداں بازار سے کارکن صہیب ارشد کو گرفتار کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی احتجاج کی کال کی وجہ سے ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے کراچی پولیس کو عام دنوں کی ڈیوٹیز پر طلب کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، شہر میں میں کسی بھی قسم کے احتجاج، ریلی یا مجمعے پر پابندی ہے۔ علی ناصر رضوی نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو مزید پڑھیں
بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ ایشوریہ رائے نے ہر جگہ اپنی بیٹی آرادھیا کو ساتھ لے جانے کی وجہ بتادی۔ ایشوریہ رائے اور آرادھیا بچن کا شمار بھارتی فلم نگری کی مشہور ماں، بیٹی کی جوڑی میں ہوتا ہے، ہر مزید پڑھیں
پاکستان میں پولیو سے مزید 3 بچے متاثر ہو گئے جس کے بعد تعداد 55 ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ بچوں کی تعداد 26 ہو گئی۔ مزید پڑھیں
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے حوالے سے کہا کہ بانی پی ٹی آئی صرف مس کالیں دے رہے ہیں، ان کی باتوں سے فرسٹریشن ظاہر ہوتی ہے۔ لندن میں جیو نیوز سے گفتگو مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ جیل کی طرف جانے والے راستوں مکمل طور پر سیل کر دیا گیا۔ جیل جانے والی مرکزی شاہراہ کو ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ اڈیالہ جیل مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم، فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیز میں اختلافات منظر عام پر آگئے۔ نیتن یاہو نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فوج نے اہم معلومات کی مجھ تک رسائی روکی، مجھے اندھیرے میں نہیں رکھا جانا چاہیے تھا۔ اسرائیلی وزیر اعظم مزید پڑھیں