ساحلی علاقوں کی ترقی اور فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کو تیز کیا جائے، نیول چیف

پاک بحریہ کے زیر اہتمام کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو کی عوام سے سال نو پر ہوائی فائرنگ نہ کرنے کی اپیل

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے عوام سے سالِ نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔ آصفہ بھٹو نے سوشل میڈیا پر #SayNoToAerialFiring اور #CelebrateResponsibly کے ٹرینڈز مزید پڑھیں

کینیڈا میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر محمد سلیم نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

کینیڈا میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر محمد سلیم نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ محمد سلیم نے 1995 میں محکمہ خارجہ جوائن کیا اور وزارتِ خارجہ اسلام آباد میں مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ انہوں نے جرمنی، رومانیہ، مزید پڑھیں

مصباح الحق محمد عباس کو ٹیسٹ کرکٹ کھلانے کے حق میں نہیں تھے: توصیف احمد

سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے دائیں ہاتھ کے تیز بولر محمد عباس اس وقت شہ سرخیوں میں ہیں۔ سپر اسپورٹس پارک سینچورین میں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں محمد عباس نے غیر معمولی بولنگ کا مزید پڑھیں

عاقب جاوید کی موجودگی میں اظہر محمود کی ٹیم مینجمنٹ میں جگہ نہیں بنتی: سکندر بخت

سابق فاسٹ بولر سکندر بخت کا کہنا ہے کہ سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر اظہر محمود کو بطور اسسٹنٹ کوچ قومی ٹیم کے ساتھ رکھنے کا معیار سمجھ سے باہر ہے۔ پاکستان کے لیے 1976ء سے 1989ء تک 26 ٹیسٹ اور مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کے وارنٹِ گرفتاری جاری

جنوبی کوریا کی عدالت نے معطل صدر یون سک یول کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر نے یون سک یول کے گرفتاری و سرچ وارنٹ کی درخواست کی مزید پڑھیں

ایلون مسک ہمارے الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں: جرمن حکومت

جرمن حکومت نے ٹیک جائنٹ ایلون مسک پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے جرمنی میں ہونے والے انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن حکومت نے دنیا کے امیر مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی۔ وزیرِ خزانہ نے امریکی سفیر کو پاکستان کے معاشی نقطہ نظر سے متعلق بتایا۔ اعلامیے کے مطابق وزیرِ خزانہ نے میکرو اکنامک استحکام کے لیے اصلاحاتی مزید پڑھیں