بانئ پی ٹی آئی نے مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کو اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے غیرجمہوری اقدامات کے خلاف اپوزیشن کو متحد کیا جائے گا۔ بیرسٹر سیف مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 371 خبریں موجود ہیں
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکرتی کمیٹی کی تشکیل پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔ بیرسٹر گوہر نے اپنے ردِعمل میں کہا ہے کہ ہم کمیٹی کی تشکیل کا عمل مزید پڑھیں
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے کرداروں کو سزاؤں سے امید کی کرن جاگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اصل سزائیں تو اس سیاسی جماعت کی قیادت کو ہونی چاہییں جنہوں نے نوجوانوں کو آگے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کو سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی تجویز دے دی۔ جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی مکہ مکرمہ سڑک پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ شہری دفاع کے مطابق حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز میں جنوبی افریقا کو کلین سویپ شکست دینے کیلئے آج میدان میں اترے گی۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے ابتدائی 2 میچز جیت کر قومی ٹیم پہلے ہی سیریز میں فیصلہ کُن مزید پڑھیں
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کو جنگ نہیں ظلم قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں جمعے کو ایک ہی خاندان کے 7 بچوں سمیت 10 افراد مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل سے سول نافرمانی کی تحریک مرحلہ وار شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا مزید پڑھیں
شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ تہران میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایک بیان میں بتایا کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے کا اہلکار دہشت گردوں کی مزید پڑھیں
پاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا۔ پاکستان مزید پڑھیں