ایپکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کرم کو اسلحے سے پاک، بنکرز گرائیں گے: بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کرم کو اسلحے سے پاک کیا جائے گا۔ پشاور سے جاری بیان میں ان کا کہنا ہے کہ پائیدار امن مزید پڑھیں

چینی منصوبوں پر 12 ہزار مستقل فوجی اہلکار تعینات کیے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دہشت گرد سی پیک کی شاندار پیش رفت کو نقصان نہیں پہنچا سکیں گے، چینی منصوبوں پر 12 ہزار مستقل فوجی اہلکار تعینات کیے ہیں۔ بیجنگ میں میڈیا سے بات مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ سندھ سے گورنر پنجاب و کے پی کی ملاقات

کراچی میں وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پنجاب اور خیبر پختون خوا کے گورنرز سلیم حیدر اور فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن، جام خان شورو، مزید پڑھیں

ججز تقرریوں میں سیاسی مداخلت کیخلاف درخواست، عدالت نے سوالات اٹھا دیے

سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی تقرریوں میں سیاسی مداخلت روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے بینچ کے دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرلیے۔ جسٹس جنید غفار نے کہا کہ یہ درخواست ہمارے پاس کیوں آئی مزید پڑھیں

افغانستان سے نکلنے کے بعد سے امریکا کے پاکستان سے تعلقات دوراہے پر کھڑے ہیں: ملیحہ لودھی

سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں کوئی نئی چیز نہیں، نہ ایسی چیزوں سے پاکستان پر کوئی اثر پڑتا ہے۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں