قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی آف روڈ ریلی دیکھنے جھل مگسی کے ٹریک پر آگئے۔ شاہد آفریدی کے ٹریک پر پہنچنے پر سابق کپتان کے سیکڑوں مداحوں اور روڈ ریلی کے شائقین نے انہیں گھیرلیا۔ کیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 371 خبریں موجود ہیں
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ھیئت تحریر الشام ملیشیا اور دیگر باغیوں سے رابطے میں ہیں، شامی باغیوں کے خلاف پابندیوں پر نظر ثانی ان کے رویے اور کارکردگی سے مشروط ہے۔ اردن میں میڈیا سے مزید پڑھیں
فرانس کے شمالی شہر ڈنکرک کے قریب فائرنگ میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مرنے والوں میں 2 سیکیورٹی اہلکار اور 2 تارکین وطن شامل ہیں۔ حملہ آور نے خود کو پولیس کے حوالےکردیا، ملزم نے مزید پڑھیں
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ آج شہداء ڈی چوک کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے دعائیہ تقریبات ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی دعائیہ تقریب باغ ناران حیات آباد پشاور میں ہوگی۔ اپنے بیان مزید پڑھیں
چیئرمين پاكستان علماء كونسل طاہر اشرفى كے چهوٹے بهائی حافظ محمد احمد انتقال كرگئے۔ حافظ محمد احمد کی نمازِ جنازہ لاہور میں بعد نمازِ عصر جامعہ مسجد بلال پارک سنگھ پورہ میں ادا کی جائے گی۔ مذہبی اور سیاسی شخصیات مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا پولیس کو افسران کی کمی کا سامنا ہے۔ پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس میں گریڈ 19 کے 22 افسران کی کمی ہے، گریڈ 19 کے پی ایس پی افسران کی 57 منظور شدہ آسامیاں ہیں۔ گریڈ 18 کے 14 مزید پڑھیں
پنڈی گھیب(سٹاف رپورٹر) سید ریحان افتخار بخاری نے کلینکل میڈیسن میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔ انہوں نے سیملوایس(Semmelwies)۔ یونیورسٹی، بوداپسٹ، ہنگری میں پروفیسر برکیش اِستوان(Prof.Dr Berkes Istvan) کی نگرانی میں اپنے تحقیقی کام کو کامیابی سے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے یونان کے جنوبی جزیرے کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے میں پاکستانیوں کی اموات پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ اس افسوس ناک واقعے پر وزیراعظم نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کے باعث کئی افراد کی جانیں مزید پڑھیں
صدر آصف زرداری نے یونان کے جنوبی جزیرے کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے میں پاکستانیوں کی اموات پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ صدر آصف زرداری نے قیمتی جانی نقصان پر اظہارِ افسوس کیا اور کہا کہ انسانی اسمگلنگ قبیح مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یونان کے جنوبی جزیرے کے قریب کشتی الٹنے کے واقعہ میں پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ محسن نقوی نے غیرقانونی طور پر یورپ جانے والے پاکستانیوں کی کشتی حادثے میں اموات مزید پڑھیں