قومی اقتصادی پروگرام ’اُڑان پاکستان‘ کی افتتاحی تقریب

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج 5 سالہ قومی اقتصادی پروگرام اُڑان پاکستان کا اجرا کریں گے۔ اڑان پاکستان کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں مزید پڑھیں

دھرنوں کیخلاف کارروائی کرنے جا رہے ہیں، کچھ لوگ ناراض ہوں گے: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ پر امن دھرنوں کے خلاف نہیں ہیں، دھرنوں سے لوگوں کو تکلیف ہوئی ہے، لوگوں کو تکلیف ہوگی تو دور کرنا ہماری ذمے داری بنتی ہے، دھرنوں کے خلاف کارروائی کرنے مزید پڑھیں

کنول شوذب کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی رہنما کنول شوذب کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی۔ کنول شوذب کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس ثمن رفعت مزید پڑھیں

بلوچستان میں را فنڈڈ لشکر اپنا مذموم ایجنڈا چلا رہا ہے: وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں را فنڈڈ لشکر اپنا مذموم ایجنڈا چلا رہا ہے، نوجوانوں کو بہکا کر عوام کا خون ناحق بہا رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں مزید پڑھیں

حکومت بتائے فرٹیلائزر گیس کی قیمتوں میں اضافہ کونسی معیشت میں بہتری ہے: مزمل اسلم

مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ حکومت بتائے فرٹیلائزر گیس کی قیمتوں میں اضافہ کونسی معیشت میں بہتری ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف حکومت اسٹاک ایکسچینج میں 78 فیصد اضافے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا، تحریک مزید پڑھیں

ہمارے مطالبات واضح ہیں، بانی کی رہائی سمیت کمیشن بنایا جائے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات واضح ہیں، بانی کی رہائی سمیت کمیشن بنایا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کراچی: سال نو پر ڈی ایچ اے کے رہائشیوں و دیگر کیلئے ٹریفک پلان سامنے آگیا

سال نو کے موقع پر کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے رہائشی و دیگر افراد کیلئے ٹریفک پلان سامنے آگیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق متبادل راستوں والے علاقوں کے رہائشی اپنا اصل شناختی کارڈ دکھا کر مزید پڑھیں