پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی کل جنوبی افریقا روانہ ہونگے

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی کل جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی لاہور اور کراچی سے دبئی میں اکٹھے ہوں گے جہاں سے سب جوہانسبرگ کے لیے روانہ ہوں گے۔ شان مسعود، سعود شکیل، مزید پڑھیں

اگر پی ٹی آئی بات کرنا چاہتی ہے تو سو بسم اللّٰہ، ہم تیار ہیں، سینیٹر عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی بات کرنا چاہتی ہے تو سو بسم اللّٰہ، ہم تیار ہیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ مزید پڑھیں

آئینی بینچ: پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستیں خارج

سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف درخواستیں خارج کر دیں۔ دورانِ سماعت جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ختم ہو چکا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر مزید پڑھیں

بشار الاسد کے محفوظ سفر کا اہتمام روسی انٹیلی جنس نے کیا تھا: اسرائیلی اخبار

اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ بشار الاسد کے محفوظ سفر کا اہتمام روسی انٹیلی جنس نے کیا تھا۔ اسرائیلی اخبار نے کہا کہ دمشق کی جانب باغیوں کی پیش قدمی پر روس نے بشار الاسد کو شام فوری چھوڑنے مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم سیاسی بحرانوں کو گمبھیر بنا رہی ہے: لیاقت بلوچ

جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم سیاسی بحرانوں کو گمبھیر بنا رہی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات اچھی پیش مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے پرویز خٹک کی ملاقات

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے تحریکِ انصاف پارلیمنٹرین کے بانی پرویز خٹک نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، ملک کی مجموعی صورتِ حال اور سیاسی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات مزید پڑھیں

نیو جرسی، فضا میں دیکھے گئے ڈرونز کا تعلق ایران سے نہیں، پینٹاگون

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست نیو جرسی کی فضا میں دیکھے گئے ڈرونز کا تعلق ایران سے نہیں ہے۔ پینٹاگون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شواہد نہیں ملے کہ ڈرونز کا تعلق کسی دشمن ملک مزید پڑھیں