کینیڈا کی جانب سے شام میں اسد حکومت کے خاتمے کا خیر مقدم کیا گیا۔ کینیڈین وزیرِ خارجہ میلانیا جولی کا کہنا ہے کہ اسد حکومت کو آئی سی جے کے سامنے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 371 خبریں موجود ہیں
لاہور ہائی کور ٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل میں قومی اسمبلی (این اے) 64 اور پنجاب اسمبلی (پی پی) 33 گجرات کے نتائج کے خلاف انتخابی عذرداری پر سماعت ہوئی۔ الیکشن ٹربیونل نے انتخابی عذر داریوں کے قابل سماعت ہونے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹس کے لیے ایڈیشنل ججز کے ناموں پر غور ہونا مزید پڑھیں
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ نے کئی اسکینڈل بے نقاب کیے، مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا۔ انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیون کانوے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔ اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ڈیون کانوے پہلے بچے کی ولادت کے باعث تیسرا ٹیسٹ مس کریں مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سرکل نے کراچی ایئر پورٹ سے عمرہ ویزے پر سعودیہ جانے والے مسافر مزمل کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سعویہ جانے والا مسافر مزمل پاسپورٹ میں جعلسازی مزید پڑھیں
سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بلوچستان کی صوبائی نشستوں کی تعداد بڑھا دی۔ سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان کی صوبائی نشستوں کی تعداد 65 سے بڑھا کر مزید پڑھیں
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں بلٹ ٹرین چلانا چاہتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ بیرونی سرمایہ کاری مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ انسان ہو یا فرشتے ہم ان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر مذاکرات نہیں ہوئے تو مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ باالآخر بشار الاسد حکومت کا خاتمہ ہو چکا، نہیں جانتے کہ بشار الاسد کہاں ہیں، سنا ہے وہ ماسکو میں ہیں، بشار الاسد کو جوابدہ ہونا چاہیے۔ وائٹ ہاؤس میں خطاب میں مزید پڑھیں