وزیراعظم شہباز شریف کی قائد ن لیگ نواز شریف سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدر نواز شریف سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں سیاسی صورتِ حال پر گفتگو کی گئی۔ اس کے علاوہ رانا ثناء اللّٰہ اور اسپیکر پنجاب اسمبلی نے بھی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور مزید پڑھیں

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا اٹھائیسواں سالانہ کانووکیشن ،یسال احمرکو چانسلر گولڈ میڈل دیاگیا

اسلام آباد(خبرنگار خصوصی)نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے اٹھائیسویں سالانہ کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا، پریزیڈنٹ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور تقریب کے مہمان خصوصی تھے، اس موقع پر انہوں نے کامیاب گریجویٹس میں اسناد اور اعزازات تقسیم مزید پڑھیں

2019ء کے معاہدے پر مولانا فضل الرحمٰن، مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب نے دستخط کیے تھے: طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ 2019ء کے معاہدے پر مولانا فضل الرحمٰن، مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب نے دستخط کیے تھے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2019ء میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 8 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 8 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئیں۔ مریم نواز 8 سے 15دسمبر تک چین کے دورے پر رہیں گی، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر مزید پڑھیں

عوام کو تبدیلی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، حالات جلد معمول پر آجائیں گے: شامی وزیرِ اعظم

شام کے وزیرِ اعظم محمد غازی الجلالی کا کہنا ہے کہ عوام کو تبدیلی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، حالات جلد معمول پر آجائیں گے۔ العربیہ ٹی وی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معزول مزید پڑھیں

کرم میں جرگہ انتظامیہ و حکومتی اداروں کی کاوشوں سے حالات معمول پر آ رہے ہیں: علی امین گنڈاپور

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ جرگہ انتظامیہ اور حکومتی اداروں کی کاوشوں سے ضلع کرم میں حالات معمول پر آ رہے ہیں۔ علی امین گنڈا پور نے’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس ٹو: بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست 12 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی زیر صدارت پی پی کمیٹی برائے قومی مسائل کا اجلاس، اہم معاملات پر گفتگو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو کی زیر صدارت پارٹی کی کمیٹی برائے قومی مسائل کا ورچوئل اجلاس ہوا۔ چیئرمین بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی کمیٹی برائے قومی مسائل کے ارکان نے اہم ملکی معاملات پر گفتگو مزید پڑھیں

سندھ بھر میں ایم ڈی کیٹ کے داخلہ ٹیسٹ کا آج دوبارہ انعقاد

سندھ بھر میں آج میڈیکل اور ڈینٹل کالجز و جامعات کے داخلہ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد کیا جارہا ہے۔ ایم ڈی کیٹ میں سندھ بھر سے38 ہزار609 امیدوارشرکت کریں گے، امیدواروں کوصبح 8:30 بجے امتحانی مراکز پہنچنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں