اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 8 کارروائیاں کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائیوں میں 1 کروڑ 61 لاکھ سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 371 خبریں موجود ہیں
آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات اشتیاق میمن کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق اشتیاق میمن کے جسم پر کوئی نشانات نہیں پائے گئے۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق اشتیاق میمن مزید پڑھیں
چیئرمین مہیش کمار کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا ہے جس میں کمیٹی نے گزشتہ اجلاس کے کارروائی کی توثیق کر دی۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کو مزید پڑھیں
بانئ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ڈیل کر کے نہیں نکلوں گا۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانئ مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں کے درمیان رابطہ سڑکوں کا نظام بہتر بنانے اور گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیرِ مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوشہرو فیروز اور اٹک میں ہونے والے حادثات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے حادثات میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی ہے۔ مزید پڑھیں
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ عطاء اللّٰہ تارڑ ہر روز کوئی نہ کوئی ایسی بات کر جاتے ہیں جس سے ان کی نااہلی عیاں ہو جاتی ہے، انہوں نے خیبر پختون خوا مزید پڑھیں
بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس ٹو میں عدالت پیش ہوں گی۔ توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند کریں گے۔ بشریٰ بی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نہیں چاہتے کہ مذاکرات کامیاب ہوں۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کو خوف مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ حکومت مذاکرات پر وکٹ کے دونوں طرف نہ کھیلے۔ انہوں نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو مذاکرات کرنے ہیں تو کھلے دل سے کرے، ہم مزید پڑھیں