بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد 188 تک پہنچ گئی۔ وزارتِ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف 99 اور خیبرپختونخوا میں 2 مقدمات درج ہیں۔ اسلام مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 371 خبریں موجود ہیں
سینیٹر فیصل واوڈا نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ سینیٹر فیصل واوڈا کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سلمان اکرم راجا کی علیمہ خان سے اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت میں تکرار ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بیرسٹر گوہر سے سوال مزید پڑھیں
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ انسدادِ دہشت گری کی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت میں سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ مزید پڑھیں
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج بولاوایو میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے اور سیریز میں وائٹ واش کیلئے پُرعزم ہے۔ قومی ٹیم نے مزید پڑھیں
شام کے صدر بشارالاسد نے تمام فوجیوں کی تنخواہوں میں اضافے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فوجیوں کی تنخواہوں میں اضافے کا حکم بدھ کو دیا گیا، یہ اضافہ حاضر سروس اہلکاروں کے لیے ہو گا، اضافے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا 6 دسمبر کا اجلاس مؤخر کیا جائے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے خط 26 ویں آئینی مزید پڑھیں
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس پی ٹی آئی کے خلاف بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں اے پی مزید پڑھیں
چین کے ہیکرز نے بڑی تعداد میں امریکی شہریوں کا میٹا ڈیٹا چوری کرلیا۔ اعلیٰ امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ سالٹ ٹائی فون (Salt Typhoon) نامی چینی ہیکنگ گروپ کی سائبر جاسوسی مہم میں امریکیوں کا میٹا ڈیٹا مزید پڑھیں
آرٹس کونسل کراچی میں جیو کے اشتراک سے چار روزہ عالمی اردو کانفرنس آج شروع ہوگی، کانفرنس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد وائی ایم سی اے گراؤنڈ میں کیا گیا ہے، پولیس نے عوام کی سہولت کیلئے ٹریفک پلان جاری مزید پڑھیں