ریاست سے کہتا ہوں، ہمیں بتایا جائے ہمارا قصور کیا ہے: ثروت اعجاز قادری

پاکستان سنی تحریک کے صدر ثروت اعجاز قادری کا کہنا ہے کہ ریاست سے کہتا ہوں، ہمیں بتایا جائے ہمارا قصور کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ثروت اعجاز قادری سے ملاقات یہ بات مزید پڑھیں

کراچی، ایئرپورٹ خودکش حملے کا ایک اور مقدمہ درج

کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چائینیز پر خودکش حملے کا دوسرا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں بی ایل کے اہم کمانڈروں کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایئر پورٹ خودکش حملہ کا ایک اور مقدمہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی مزید پڑھیں

سعودی عرب، منصب کے ناجائز استعمال کا الزام، 164 سرکاری ملازمین زیر حراست

سعودی عرب میں رشوت اور منصب کے ناجائز استعمال کے الزام میں 164 سرکاری ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد کا تعلق وزارت داخلہ، وزارت تعلیم، وزارت صحت اور وزارت بلدیات مزید پڑھیں

کراچی میں جرائم کی شرح میں کمی ہوئی، ایڈیشنل آئی جی

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے اسلامیہ کالج کے قریب فائرنگ میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کا اعلان کردیا۔ جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ کراچی میں اس سال جرائم کی شرح میں کمی واقع مزید پڑھیں

یکم جنوری 2028 سے ملک سے سود کا نظام ختم ہوجانا چاہیے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2028 سے ملک سے سود کا نظام ختم ہوجانا چاہیے۔ لودھراں میں باب العلوم کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے مزید پڑھیں

مراد سعید وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں روپوش، چھاپا مارنا اچھا نہیں لگتا، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مراد سعید سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ مراد سعید وزیراعلیٰ ہاؤس مزید پڑھیں

میڈیکل اور ڈینٹل کالج کا ری ٹیسٹ: طلباء کو ایڈمٹ سلپس جاری ہونا شروع

میڈیکل اور ڈینٹل کالج کے ری ٹیسٹ کے معاملے پر جیو نیوز کی خبر پر ایکشن لے لیا گیا اور طلباء کو ایڈمٹ سلپس جاری ہونا شروع ہو گئیں۔ ٹیسٹ میں شرکت کرنے والے امیدواروں کو ایڈمیٹ سلپس ملنا شروع مزید پڑھیں