ہماری حکومت میں امن و امان کی صورتِ حال بہتر ہوئی ہے: علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں امن و امان کی صورتِ حال بہتر ہوئی ہے، صوبے میں سی ٹی ڈی فعال ہے۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ڈی چوک احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک مزید مضبوط ہو گئی: بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ڈی چوک احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک مزید مضبوط ہو گئی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت سمجھتی ہے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی قیادت میدان سے بھاگی، غریب کارکن پکڑے گئے: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ شرپسند جماعتوں پر ماضی میں بھی پابندی لگی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمان سمجھتی ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگنی مزید پڑھیں

روس نے امریکا کو نیوکلیئر ہتھیاروں کی جنگ کے خدشے کے تباہ کن اثرات سے خبردار کردیا

روس نے امریکا کو نیوکلیئر ہتھیاروں کی جنگ کے خدشے کے تباہ کن اثرات سے خبردار کردیا اور واضح کیا ہے کہ نیوکلیئر ہتھیاروں کی آزمائش بحال کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ روس کے نائب وزیر خارجہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانا صوبے میں نفرت پھیلانے کے مترداف ہوگا، پی ٹی آئی پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی مزید پڑھیں

امریکا نے روس،چین اور شمالی کوریا پر نیوکلیئر بم برسایا تو کیا ہوگا؟

روس اور امریکا کے درمیان جنگ چھڑی اور نوبت نیوکلیئیر ہتھیاروں کے استعمال تک آئی تو امریکی ہتھیار کس نوعیت کی تباہی پھیلائیں گے، اسکاجائزہ امریکی جریدے نے لیا ہے۔ جریدے کے مطابق امریکا کا طاقتور ترین نیوکلیئر ہتھیار بی مزید پڑھیں