آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی لاش گھر سے برآمد، پولیس

انسٹیٹوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) یونیورسٹی سکھر کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات اشتیاق میمن کی گھر سے لاش ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اشیاق میمن کی 2 بہنیں بھی گھر میں بےہوشی کی حالت میں ملی ہیں، مزید پڑھیں

سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ واضح رہے کہ سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ پر صدر مملکت نے دستخط کردیے تھے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس ایکٹ کو سوسائٹیز رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2024 کہا جائے گا۔ مزید پڑھیں

امریکا دیوالیہ ہونے جارہا ہے: ایلون مسک کا انتباہ

عالمی سطح پر جانے مانے ٹیک جائنٹ اور سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے مالک ایلون مسک نے امریکی معیشت کےحوالے سے خدشات ظاہر کردیے۔ دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل ایلون مسک مشہور پوڈ کاسٹ ’دی جوئے روگن ایکسپیئرنس‘ مزید پڑھیں

بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد

پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز 2024ء کے لیے مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرر کے لیے نامزدگیوں مزید پڑھیں

جے یو آئی کا مدارس رجسٹریشن سے متعلق ایکٹ کے قانون بننے کا خیر مقدم

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) نے مدارس رجسٹریشن سے متعلق ایکٹ کے قانون بننے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان جے یو آئی (ف) اسلم غوری نے کہا ہے کہ مدارس ایکٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے پر مزید پڑھیں

کراچی کا اغوا برائے تاوان کا واقعہ ایک سال بعد رپورٹ ہوا، آئی جی سندھ کا دعویٰ

انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ غلام نبی میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں اغوا برائے تاوان کا واقعہ ایک سال بعد رپورٹ ہوا جو 24 گھنٹے میں ٹریس ہوگیا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں آئی جی سندھ مزید پڑھیں

پاکستان ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک

پاکستانی ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، اُن کی شادی کی تقریب لاہور میں واقع فارم ہاؤس میں ہوئی۔ 32 سالہ سدرا امین کی شادی عادل مسعود سے ہوئی ہے۔ تقریب میں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی مزید پڑھیں