اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ 2025ء دیگر سالوں سے مختلف اور خطرناک ہو گا۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 371 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کےخلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر حاکم خان کا کہنا ہے کہ آپریشن راجہ بازار، لیاقت روڈ اور سرکلر روڈ پر کیا گیا مزید پڑھیں
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی عیادت کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کی جلد صحت یابی مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ بجلی کے اسمارٹ میٹر لگانے کا کام جلد مکمل کیا جائے تاکہ بلنگ نظام میں شفافیت لائی جاسکے۔ وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی پر مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کو کامیاب بنانا ہے تو پیشگی شرائط ختم کرنا ہوں گی۔ گڑھی خدا بخش بھٹو میں بینظیر بھٹو کی برسی کے اجتماع سے خطاب مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم نہ سلیکٹڈ ہیں اور نہ ہی فارم 47 والے ہیں، حکومت سازی کے وقت ہمیں کسی کرسی یا وزارت کا شوق نہیں تھا، ن لیگ مزید پڑھیں
غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر اسرائیلی حملے میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملے میں طبی عملے کے اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ ڈائریکٹر حسام مزید پڑھیں
سال 2024ء غیر قانونی طریقے سے اسپین جانے والوں کیلئے خطرناک ترین سال ثابت ہوا۔ اسپین کی ایک غیر سرکاری تنظیم کے مطابق 2024ء میں 10 ہزار سے زائد افراد کو جان سے ہاتھ دھونا پڑا یعنی 30 افراد یومیہ مزید پڑھیں
اپنی نو آبادیات کے خاتمے کے سلسلے میں پہلے قدم کے طور پر فرانس نے اپنی ایک فوجی چھاؤنی کا کنٹرول چاڈ کی مقامی فورسز کے حوالے کردیا۔ وسطی افریقی ملک چاڈ کے چیف آف ملٹری اسٹاف نے جمعرات کو مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن اسکول بسوں کی پالیسی کے ساتھ مشروط کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی۔ جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس مزید پڑھیں