وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں، کالعدم ٹی ٹی پی آج بھی افغانستان سے آپریٹ کر رہی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 371 خبریں موجود ہیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید بھٹو کی طرح، شہید محترمہ بھی عوام کی طاقت پر یقین رکھتی تھیں، وہ قائدِ عوام کی طرح مزدور، کسان اور پسماندہ طبقات کو قومی ترقی کی بنیاد سمجھتی مزید پڑھیں
لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کی دوبارہ گرفتاری کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج مزید پڑھیں
یوکرینی فوج نے رات میں یوکرین پر حملہ آور ہونے والے روس کے31 میں سے 20 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرین کی فضائیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے رات کو 31 میں سے 20 روسی مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے فیڈرل بی ایریا میں پارک کی جگہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست گزار کو اسپیشل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ درخواست گزار نے عدالت کو آگاہ کیا کہ فیڈرل مزید پڑھیں
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ریڈ لائن بس منصوبہ بنیادی ڈھانچہ جدید بنانے کی جانب قدم ہے۔ شرجیل میمن کی زیرِ صدارت ریڈ لائن منصوبے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں انہیں بس ڈپواور ٹرمینلز مزید پڑھیں
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اب پاسپورٹ آفس میں لوگوں کو عزت بھی ملے گی اور پاسپورٹ بھی جلد دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں انہوں نے اسٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس کا مزید پڑھیں
حادثے کے شکار ہونے والے آذربائیجان کے مسافر طیارے کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ مبینہ طور پر میزائل حملے کا نشانہ بنا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی یا چیچن فورس نے مبینہ طور پر آذربائیجان کے مزید پڑھیں
شام کے صوبے طرطوس میں فورسز اور معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں میں جھڑپوں کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ شامی مبصرین کے مطابق جھڑپیں بشار الاسد کے ملٹری جسٹس ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر کی مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کی اماراتی وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے گھوٹکی میں ملاقات کی۔ ترجمان پیپلزپارٹی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔ رہنماؤں نے متحدہ عرب مزید پڑھیں