بینچ آئینی ہو یا سپریم کورٹ کا آئین و قانون کو ماننا ہوگا، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بینچ آئینی ہو یا سپریم کورٹ کا آئین و قانون کو ماننا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ چیف جسٹس کے راستے میں مشکلات مزید پڑھیں

بائیڈن نے اپنے بیٹے کی سزا تو معاف کر دی لیکن عافیہ صدیقی کو رہا نہیں کیا: عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی صدارتی معافی کی اپیل مسترد ہونے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا جان ایف کینیڈی اور مارٹن لوتھر کنگ قتل کی خفیہ دستاویزات پبلک کرنے کا حکم

امریکی صدر ٹرمپ نے حکم دیا ہے کہ سابق مقتول امریکی صدر جان ایف کینیڈی، سماجی رہنما اور انسانی حقوق کے علم بردار مارٹن لوتھر کنگ اور اٹارنی جنرل رابرٹ کینیڈی کے قتل کے حوالے سے تمام دستاویزات پبلک کر مزید پڑھیں

کمبھ میلے میں آئی بھارتی مونا لیزا کو بھی شہریوں نے نہ بخشا

ہندوؤں کے سب سے بڑے اجتماع کمبھ میلے میں آئی بھارتی مونا لیزا کو بھی شہریوں نے نہ بخشا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں کمبھ میلے سے ایک خاتون کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی مزید پڑھیں

امریکی و بھارتی سفارتکار ٹرمپ مودی ملاقات کیلئے کوشاں

امریکی اور بھارتی سفارتکار ٹرمپ اور مودی کی ملاقات کرانے کے لیے کوشاں ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی، بھارتی سفارتکار فروری میں ٹرمپ مودی ملاقات کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ملاقات میں تجارت اور بھارتی ورکرز کے ویزوں کا مزید پڑھیں

ٹرمپ کو پہلا جھٹکا، پیدائشی حق کو منسوخ کرنے سے متعلق حکمنامہ عارضی طور پر معطل

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پہلا جھٹکا، وفاقی جج نے شہریت کے پیدائشی حق کو منسوخ کرنے سےمتعلق صدر ٹرمپ کا حکمنامہ عارضی طور پر معطل کردیا۔ ایری زونا، الی نوائے، اوریگن اور واشنگٹن ریاستوں نے عدالت کے سامنے مزید پڑھیں

کراچی، گلشن اقبال سے لاپتہ 15 سالہ لڑکی نوشہرو فیروز سے بازیاب

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک فائیو سے لاپتہ ہونے والی 15 سالہ لڑکی کو نوشہرو فیروز سے بازیاب کرالیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق چھاپہ مار کر لڑکی کو بازیاب کیا ہے، جبکہ چھاپے کے دوران مقدمے میں نامزد مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی حلیم سیاست تیز، شاہی سید بنے نئے مہمان

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے حلیم سیاست تیز کردی، راشد سومرو کے بعد شاہی سید کی بھی حلیم دعوت کردی۔ کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ حلیم تو بہانا ہے، چاہتا ہوں مہاجر ثقافت پروان چڑھے، حلیم کے مزید پڑھیں