فروری کے آخر تک عوامی طاقت سے جدوجہد کا آغاز کریں گے: حافظ نعیم الرحمان

جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ فروری کے آخر تک عوامی طاقت سے جدوجہد کا آغاز کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن امریکا کی طرف دیکھتے مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے بانی پی ٹی آئی کی بے گناہی کا ثبوت ہیں: بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے بانیٔ پی ٹی آئی کی بے گناہی کا ثبوت ہیں۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ایک روز کے دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روز کے دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ فیصل بیس پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق شہباز شریف کراچی پورٹ ٹرسٹ پر قائم مزید پڑھیں

عورت کے کردار و جسم کا تمسخر اور جھوٹی تصاویر کا سہارا سیاست نہیں: سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ الزام تراشی اور بد دیانتی کا جواب وقار سے دینے والی سیاست کی ضرورت ہے۔ سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ مزید پڑھیں

آئینی بینچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس، آئین کے مطابق بھی رولز معطل ہوتے ہیں ختم نہیں: عدالت

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جسٹس مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ سے مختلف ممالک جانے والے 30 مسافر آف لوڈ

چین، سعودی عرب اور دیگر ممالک جانے والے 30 مسافروں کو کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آف لوڈ کیے گئے فرید احمد بزنس ویزے پر تنزانیہ، عبدالحکیم ٹورزم ویزے پر بنگلادیش جارہا تھا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب، ڈی ایس پی راجہ فرخ یونس کو ہٹادیا گیا

کراچی پولیس کے سینئر افسر راجہ عمر خطاب کو عہدے سے ہٹا کر فوری طور پر سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سی پیک میں تعینات ڈی ایس پی راجہ مزید پڑھیں