مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کرم کی مرکزی شاہراہ پر سیکیورٹی مزید سخت کی جا رہی ہے، یکم فروری تک بنکرز اور اسلحے کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے اپنے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 354 خبریں موجود ہیں
صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے علاقے شی زانگ میں زلزلے سے قیمتی جانی نقصان پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ انہوں نے زلزلے میں ہلاکتوں اور مالی نقصان پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) رہنما چوہدری بلال اعجاز اور انچارج بنی گالا رضوان کو حفاظتی ضمانت دے دی۔ عدالت میں جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس محمد فہیم ولی نے حفاظتی ضمانت کی مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں اتفاق کیا تھا کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد ہی تیسری نشست ہو گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات کو این آر او کا رنگ دینا افسوسناک ہے۔ پشاور سے اپنے بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ ملک کو معاشی دلدل اور سیاسی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مستحق مریضوں کےلیے اسپتالوں میں ہیلپ ڈیسک کے قیام کی ہدایت کردی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں سے دوائیں بھی چوری ہوتی ہیں اور ٹیسٹ بھی باہر مزید پڑھیں
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسکو نے ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کے خلاف رینجرز کی مدد مانگ لی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹاپ 100 ڈیفالٹرز کے خلاف آپریشن ہو گا۔ پہلے مرحلے میں اوکاڑہ سرکل میں رینجرز معاونت کرے گی۔ نوٹیفکیشن میں مزید پڑھیں
لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے معاملے پر نیب ریفرنس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کر لیا۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں اہم قومی امور زیرِ بحث آئیں گے جبکہ سیکیورٹی اور معاشی صورتِ حال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم مزید پڑھیں
پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کے رکن قاضی محمد انور کا کہنا ہے کہ میری بشریٰ بی بی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور نہ کوئی سازش کی۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں