راولپنڈی میں 2 ہفتوں میں زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت 285 سے بڑھ کر 530 روپے ہو گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 900 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 354 خبریں موجود ہیں
آزاد کشمیر میں سرکاری طور پر یوم حق خودارادیت آج منایا جائے گا۔ مظفر آباد کے آزادی چوک میں یوم حق خود ارادیت پر جلسہ منعقد ہوگا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم حق خود ارادیت کے موقع پر مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر تک مسئلہ حل نہ ہوا تو خود جناح اسپتال کا سربراہ تعینات کروں گا، چاہے توہینِ عدالت ہوجائے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ ڈیڑھ دو ماہ ہوگئے، کیس مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہمیں پہلا متفقہ طور پر منظور شدہ 1973 کا آئین دیا، وہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے معمار تھے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے97 ویں یوم مزید پڑھیں
پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند کا راج ہے، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹر وے ایم 2 سمیت دیگر موٹرویز مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید مزید پڑھیں
ٹل پاراچنار شاہراہ آج بھی ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند ہے۔ راستوں کی بندش، بدامنی اور دہشت گردی کے خلاف کرم پریس کلب پر دھرنا جاری ہے۔ شرکاء کا کہنا ہے کہ راستے کھولنے اور محفوظ بنانے مزید پڑھیں
وفاقی وزارت داخلہ نے کراچی میں پاسپورٹ کی سہولت کے لیے بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ ضلع وسطی اور غربی میں نئے پاسپورٹ آفس قائم کر دیے گئے، جس کا افتتاح آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے مزید پڑھیں
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گرینڈ جرگے کے معاہدے کے مطابق کرم میں ہر حال میں امن کو یقینی بنایا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امن دشمنوں سے آہنی مزید پڑھیں
امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی ہے تاہم نو منتخب صدر کو جیل مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امن معاہدے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی مزید پڑھیں