اڈیالہ جیل راولپنڈی میں چوری کے ملزم کی موت واقع ہوگئی۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ پچاس سالہ چوری کے ملزم نذیر پر تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نذیر دمے کا مریض مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 354 خبریں موجود ہیں
تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات ہونے دیں، حکومت وقت پورا کرتی ہے یا نہیں وہ بعد کی بات ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے گجرات میں کارروائی کر کے لوگوں کو غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک بھجوانے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم خرم کا نام مزید پڑھیں
وزیرِ سماجی بہبود خیبر پختون خوا قاسم علی شاہ اختیارات کے مبینہ غلط استعمال اور کرپشن کے الزامات پر پی ٹی آئی کی احتساب کمیٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق احتساب کمیٹی کی جانب سے الزامات کا مزید پڑھیں
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں میں 5 ملزمان گرفتار کر لیے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں میں 18 لاکھ سے زائد مالیت کی 10 کلو سے زائد منشیات برآمد کی گئی مزید پڑھیں
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی ریڈ لائن بی آر ٹی میں حائل رکاوٹوں کو جلد از جلد ختم کرنے اور کام میں تیزی لانے کی ہدایت کر دی۔ شرجیل انعام میمن کی زیرِ صدارت ریڈ لائن بی مزید پڑھیں
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے اکیڈمی کی اپ گریڈیشن کا اعلان کیا ہے۔ محسن نقوی نے اکیڈمی، ہاسٹل اور میس کا تفصیلی معائنہ کیا اور زیرِ تربیت افسران کے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2024ء میں کیے گئے فیصلوں کی رپورٹ سامنے آ گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 2024ء میں 10 ہزار 571 مقدمات کے فیصلے کیے، چیف جسٹس عامر فاروق نے سب سے زیادہ 2 ہزار 525 مزید پڑھیں
ضلع کرم میں پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ پر کل سے قافلہ دوبارہ چلانے کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سڑکوں پر رکاوٹ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور بے امنی کے مزید پڑھیں
سبی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مزید پڑھیں