اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں پاکستان کی بطور غیر مستقل رکن 2 سالہ مدت کا آغاز

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا پرچم لگا دیا گیا، پاکستان آٹھویں بار غیر مستقل رکن منتخب ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت: چین نے 10 امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں لگادیں

چین نے تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے پر 10 امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں۔ بیجنگ سے خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزارت تجارت نے ان امریکی کمپنیوں کو ’ناقابل اعتبار اداروں‘ کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ چینی مزید پڑھیں

معصوم فلسطینیوں کو شہید کرنے والے اسرائیلی فوجی ذہنی دباؤ کا شکار، خودکشی میں اضافہ

معصوم فلسطینیوں کو شہید کرنے والے اسرائیلی فوجی ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے، جس کے باعث ان میں خودکشی کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں لڑنے سے انکار کر مزید پڑھیں

سندھ: ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں منانے کا اعلان

پیپلز پارٹی سندھ کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کی 5 جنوری کو 97 ویں سالگرہ سندھ بھر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے اپنے مزید پڑھیں

تحریکِ انصاف کی مکمل توقعات اب مذاکرات پر ہیں: شیرافضل مروت

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی مکمل توقعات اب مذاکرات پر ہیں۔ شیر افضل مروت نے اسپیکر قومی اسمبلی کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں