روس اور یوکرین کے سربراہوں سے میونخ میں ملاقات ہوگی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے سربراہوں سے میونخ میں ملاقات ہوگی۔ وائٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میونخ اجلاس میں سعودی عرب بھی شرکت کررہا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مشن آج سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے ملاقات کریگا

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) مشن آج سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے ملاقات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے بذریعہ ای میل سپریم کورٹ بار سے رابطہ کیا ہے۔ صدر سپریم کورٹ بار میاں مزید پڑھیں

متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ، فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر وزارتِ قانون اور وزارتِ اطلاعات کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم مزید پڑھیں

ڈر کیوں ہو؟ جب ریفرنس آئے گا تب دیکھا جائے گا: جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ تمام ججز کے ساتھ ملاقات ہوتی ہے، اکٹھے چائے بھی پیتے ہیں۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ میں تقریبِ حلف برداری کے بعد جسٹس منصور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ٹریفک مینجمنٹ سے متعلق اہم فیصلے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے ٹریفک مینجمنٹ سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت ٹریفک مسائل اور روڈ حادثات پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سینئر وزیر شرجیل میمن، وزیرِ مزید پڑھیں