ایران نے ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے سنگین نتائج سے خبردار کردیا

اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے سلامتی کونسل کو خط میں صدر ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے سنگین نتائج ہونے سے خبردار کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی مندوب کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کےدھمکی آمیز بیانات مزید پڑھیں

راولپنڈی: 12 سالہ گھریلو ملازمہ تشدد سے جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے اصغر مال میں تشدد کا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ علاج کے دوران دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق 12 سالہ ملازمہ اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گئی، لڑکی کو تشویشناک حالت میں ہولی فیملی اسپتال مزید پڑھیں

‎ترک صدر طیب اردوان آج 2 روزہ دورے پر اسلام آباد آئیں گے

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد آرہے ہیں۔ ‎ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچیں گے، وفد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ آمد میں دباؤ والی بات نہیں، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی سپریم کورٹ آمد میں دباؤ والی بات نہیں ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ قانون کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کا اعلامیہ سامنے آگیا

چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) یحییٰ آفریدی سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) وفد کی ملاقات کا اعلامیہ سامنے آگیا۔ اعلامیے کے مطابق جوئیل ترکویٹز کی قیادت میں آئی ایم ایف وفد نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کویتی وزیراعظم شیخ احمد عبداللّٰہ سے دبئی میں اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی وزیراعظم شیخ احمد عبداللہ سے دبئی میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم نے کویتی قیادت کو اقتصادی شراکت داری کی پیشکش کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت مزید پڑھیں

سی ایس ایس 2024ء نتائج جاری کرنے سے پہلے نئے امتحانات روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیڈرل پبلک سروسز کمیشن (ایف پی ایس سی) کو سی ایس ایس 2024ء کے نتائج سے متعلق مختصر فیصلہ سنادیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلے میں سی ایس ایس 2024ء کے نتائج جاری کرنے مزید پڑھیں

سندھ میں کوئی’سسٹم‘ چل رہا ہے تو ثبوت لائیں، کارروائی کریں گے، چیئرمین نیب

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے سندھ میں ’سسٹم‘ سے متعلق ثبوت مانگ لیے۔ کراچی میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے دفتر میں گفتگو کے دوران چیئرمین نیب نے کہا کہ اگر مزید پڑھیں