قومی اسمبلی کا اجلاس7 اپریل کی شام 5 بجےطلب کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشورے پر طلب کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 269 خبریں موجود ہیں
نیویارک کی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کی بندش کے فیصلے کو عارضی طور پر معطل کردیا۔ امریکی اخبار کے مطابق جج نے حکومت کو وائس آف امریکا کو تحلیل کرنے یا مزید پڑھیں
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین زلزلہ متاثرہ علاقوں میں میانمار کو درکار مدد فراہم کر نے کے لیے تیار ہے۔ چینی صدر سے بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پر گفتگو مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے کسی بھی ممکنہ خطرے کی صورت میں لبنانی علاقوں پر حملے کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان اور لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی مزید پڑھیں
سعودی عرب کے پہلے قانون دان ڈاکٹر مطلب النفیسہ انتقال کر گئے۔ ایوانِ شاہی کے مطابق ڈاکٹر مطلب النفیسہ کی نمازِ جنازہ جمعے کو بعد نمازِ عصر دارالحکومت ریاض کی شاہ خالد مسجد میں ادا کی گئی۔ ڈاکٹر مطلب کو مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر نے کہا ہے کہ مریدکے انٹر چینج پر جلد کام شروع ہونے کی خوش خبری سنائیں گے۔ ہمایوں اختر نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 97 (فیصل آباد 3) کے دورے کے دوران کسانوں مزید پڑھیں
دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت اقلیتوں کے حقوق کا چیمپئن بننے کی پوزیشن میں نہیں۔ دفترِ خارجہ میں بریفنگ میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت مسلسل اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے 24 اپریل تک لاپتہ افراد کے حوالے سے تحقیقاتی پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔ سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کے حوالے سے سماعت ہوئی، جس میں جسٹس ظفر احمد راجپوت نے شناختی کارڈ مزید پڑھیں
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب نے مقررہ کرایوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے کہا ہے کہ مسافر زائد کرایہ وصول کرنے والوں کی بروقت نشاندہی کریں۔ صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے عید کے موقع پر ٹرانسپورٹ کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں