سعودی عرب: رمضان المبارک کے موقع پر سزاؤں میں کمی، کئی قیدی رہا

رمضان المبارک کے موقع پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی ہدایت پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کر دی گئی جس کے بعد کئی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارتِ داخلہ نے ان قیدیوں مزید پڑھیں

عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کیس، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود بانئ پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کے کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 4 مارچ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ مزید پڑھیں

رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، مہنگائی نظر آ گئی: لیاقت بلوچ

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جمہوریت کے استحکام کے لیے حکومت و اپوزیشن جماعتوں کا ڈائیلاگ ضروری ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رمضان کا چاند نظر نہیں آیا مگر عوام نے مزید پڑھیں

مولانا حامد الحق شہید اپنے والد مولانا سمیع الحق کے پہلو میں سپرد خاک

گزشتہ روز خودکش حملے میں شہید ہونے والے جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق کو ان کے مرحوم والد مولانا سمیع الحق کے پہلو میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا مزید پڑھیں

سابق چیف الیکشن کمشنر کے بڑے صاحبزادے سردار علی رضا وفات پاگئے

سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار محمد رضا کے بڑے صاحبزادے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سردار علی رضا وفات پا گئے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن کے ممبران کی جانب سے سابق چیف الیکشن کمشنر سے مزید پڑھیں