پنجاب حکومت کا بجلی کے بلوں میں کمی لانے کیلئے پاور کمپنیوں کا ٹیرف کم کرنے کا اعلان

حکومت پنجاب نے بجلی کے بلوں میں کمی لانے کیلئے پنجاب کی پاور کمپنیوں کا ٹیرف کم کرنے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی کابینہ نے قائد اعظم تھرمل پاور پرائیویٹ لمیٹڈ اور پنجاب تھرمل پاور پرائیویٹ لمیٹڈ کے ٹیرف میں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے اب پورے ملک میں احتجاج ہو گا، جسے وہ خود لیڈ کرینگے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اب اسلام آباد کی کال کے بجائے پورے ملک میں احتجاج ہو گا، بانیٔ پی ٹی آئی احتجاجی تحریک کو خود مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ سندھ کا ملیر جیل واقعے پر سخت نوٹس، آئی جی جیل کی چھٹی

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملیر جیل واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات کو عہدے سے ہٹا دیا، جب کہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جیلز اور سپرنٹنڈنٹ ملیر مزید پڑھیں

سائیکل انسانی صحت اور تحفظ ماحولیات کیلئے بہترین سواری ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سائیکل انسانی صحت اور تحفظ ماحولیات کےلیے بہترین سواری ہے۔ سائیکل کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہروں میں ازسرنو سائیکلنگ کے کلچر کی اہمیت کا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے چوتھی مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے چوتھی مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کروانے سے انکار کر دیا، لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی۔ لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی کا کرپٹو کونسل پر تحفظات کا اظہار، سوالات اٹھا دیے

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کے متعدد ممبران نے کرپٹو کونسل پر تحفظات کا اظہار کردیا، سینیٹر ہمایوں مہمند اور کامران مرتضیٰ نے کونسل سے متعلق قانونی پیچیدگیوں پر سوالات اٹھا دیے۔ پلوشہ خان کی مزید پڑھیں