عوام کو سفر کی بہترین سہولیات کی فراہمی سی ڈی اے کی اولین ترجیح ہے، عوام کے سی ڈی اے پر اعتمادکو سراہتے ہیں، محمد علی رندھاوا

اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر، اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمدعلی رندھاوا نے سی ڈی اے کی 160 الیکٹرک ایئر کنڈینشر بسوں میں روزانہ تقریبا 85 ہزارمسافروں کے سفر کرنے اور سی ڈی اے کی مزید پڑھیں

پاکستان اور برطانیہ کا رابطے میں رہنے اور تعاون بڑھانے پر زور

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس گفتگو کے دوران اقوام متحدہ سمیت عالمی فورمز پر تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے مزید پڑھیں

پنجاب کو ماڈل صوبہ بنانا اور عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی ہے جس میں فلاحی منصوبوں، عوامی مسائل کے حل اور حلقے کے ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے تعطیلات کے بعد وہاڑی گرلز کالج میں کلاسیں مزید پڑھیں

پی پی 52، الیکشن کمشنر کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کے الزامات پر نوٹس

الیکشن کمشنر نے حلقہ پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کے دوران پیپلز پارٹی کے امیدوار کی جانب سے ویڈیو پیغام کے ذریعے لگائے گئے الزامات کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمشنر نے متعلقہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کو حقائق مزید پڑھیں