پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ 2030 تک ایک کروڑ 65 لاکھ افراد کی اسکریننگ ہوگی، مثبت کیسز کا حکومت کی جانب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 92 خبریں موجود ہیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاق پر ایک مرتبہ پھر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخوا پر اپنے نام نہاد فیصلے مسلط نہیں کرسکتا، صوبے میں کسی بھی قسم کا نیا آپریشن قابل قبول نہیں، مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کیس میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لاہورہائیکورٹ مزید پڑھیں
پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس میں علاقائی سلامتی اور فوجی سفارت کاری کے فروغ کی طرف اہم پیش رفت ہوئی، جس میں امریکا سمیت خطے کے دیگر ممالک کے اعلیٰ فوجی عہدیداروں نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں
وزیرِاعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظوری دیتے ہوئے اس منصوبے کی تکمیل کے لیے بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات حاصل مزید پڑھیں
چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے اعلان کیا ہے کہ وہ جولائی یا اگست 2026 تک پاکستان میں اسمبل کی گئی اپنی پہلی گاڑی متعارف کروائے گی۔ رپورٹ کے مطابق بی وائی مزید پڑھیں
انڈر 19 ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں جنوبی افریقا کے نوجوان بیٹر نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق نوجوان جنوبی افریقی بلے باز جورچ وین شالک وک نے یوتھ ون ڈے انٹرنیشنل کی پہلی ڈبل سنچری مزید پڑھیں
بیجنگ کے قریب واقع چینی صوبے ہیبی کے شہر باوڈنگ میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، جہاں صرف 24 گھنٹوں کے دوران سال بھر جتنی بارش ریکارڈ کی گئی۔ ژوژو شہر سمیت کئی علاقوں میں سڑکیں، پل اور دیگر انفرااسٹرکچر مزید پڑھیں
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو کے درمیان واشنگٹن میں ایک اہم ملاقات ہوئی، جسے مارکو روبیو نے ”مفید“ اور ”تعمیری“ قرار دیا۔ مارکو روبیو نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام وادی کاغان میں جھیل سیف الملوک جانے والی سڑک پر اچانک کلاؤڈ برسٹ کے باعث بڑا تودہ گر گیا، جس کے نتیجے میں 500 سے زائد سیاح پھنس گئے جبکہ 117 سے زائد جیپس بھی ملبے مزید پڑھیں