26 ارکان کی معطلی: پنجاب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بڑا بریک تھرو ہوگیا

پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان کی معطلی کے معاملے پر پنجاب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بڑا بریک تھرو ہوگیا، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اپوزیشن کے خلاف درخواستوں پر ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسپیکر پنجاب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی 4 ججز پر مشتمل نئی انتظامی کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کی 4 ججز پر مشتمل نئی انتظامی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر انتظامی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے مزید پڑھیں

آج مزید بارش کی پیشگوئی، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت دیگر شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان

پنجاب میں آج مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالا، لاہور، سیالکوٹ، سرگودھا اور فیصل آباد میں موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ان علاقوں میں نشیبی مقامات کے زیرآب مزید پڑھیں

ٹرمپ کے طبی معائنے سے متعلق ترجمان وائٹ ہاؤس کا بیان سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طبی معائنے سے متعلق ترجمان وائٹ ہاؤس کا بیان سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹانگوں میں سوجن اور ہاتھوں پر نیل کے نشانات کا معائنہ کرایا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

انصاف کسی ایک ادارے کی ذمہ داری نہیں انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ انصاف انسانیت کا اجتماعی فرض ہے۔ عالمی یوم انصاف پر اپنے پیغام میں چیف جسٹس یحیی آفریدی ںے کہا مزید پڑھیں

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ: ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں تیراکی پر پابندی

طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں ہر قسم کی تیراکی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب مزید پڑھیں

ایبٹ آباد دارالامان میں مقیم علشبہ بی بی بھی جنسی زیادتی کا شکار بن گئی

ایبٹ آباد(خرم شہزاد جدون) دارالامان میں مقیم علشبہ بی بی بھی جنسی زیادتی کا شکار بن گئی۔انکار پر آنکھوں میں مرچیں اور کانوں کو بند کر دیا جاتا تھا۔ حویلیاں چمبہ کی رہائشی دارالامان میں مقیم علشبہ بی بی دختر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی اور اپوزیشن میں بلامقابلہ کامیابی کیلئے بیک ڈور رابطے، اپوزیشن نے 5 نشستیں مانگ لیں

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان بیک ڈور رابطے تیز ہو گئے ہیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق دونوں اطراف کی قیادت ہارس ٹریڈنگ روکنے اور انتخابی عمل کو مزید پڑھیں

سینیٹ کیلئے امیدوار فائنل: عمران خان، بیرسٹر سیف ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان اور مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان اور خیبرپختونخوا کے مشیر مزید پڑھیں